منشیات سے پاک پشاور سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

پشاور: کمشنر پشاورریاض محسود اور ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایات کی روشنی میں ریجنل سپورٹس اینڈ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز کی نگرانی میں، منشیات سے صحت یاب ہونے والے افراد کے لئے پہلامنشیات سے پاک پشاور سپورٹس فیسٹیول … Continue reading منشیات سے پاک پشاور سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد